Himachal Lok Sabha Election 2024: کنگنا رناوت کانگریس پر ہوئیں برہم، کہا- ‘یہاں صرف خاندان والوں پر دی جاتی ہے توجہ ‘
منڈی لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی کی امیدوار کنگنا رناوت نے کہا، "کانگریس ایک گھوٹالے کرنے والی پارٹی ہے، یہ صرف گھوٹالے کرتی ہے، اس نے اقتدار میں رہتے ہوئے بہت سے گھوٹالے کیے ہیں
Kangana Ranaut News: کنگنا رناوت کا لوک سبھا الیکشن لڑنے کا فیصلہ؟ بی جے پی اس سیٹ سے دی سکتی ہے ٹکٹ
بی جے پی ہماچل سے اداکارہ کنگنا رناوت کو ٹکٹ دے سکتی ہے۔ انہیں ہماچل کی منڈی سیٹ سے ٹکٹ دیا جا سکتا ہے۔ کنگنا نے بھی الیکشن لڑنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ ان کا شمار منڈی سے ٹکٹ کے مضبوط دعویداروں میں کیا جا رہا ہے۔





