Justice Verma Cash Row: دہلی میں جسٹس یشونت ورما کی رہائش گاہ کے باہر ملا 500 روپے کا جلا ہوا نوٹ، بڑھیں مشکلیں
چیف جسٹس آف انڈیا نے دہلی ہائی کورٹ کے موجودہ جج جسٹس یشونت ورما کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے، جس میں پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس شیل ناگو، ہماچل پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس جی ایس سندھوالیا اور کرناٹک ہائی کورٹ کے جسٹس انو شیورامن شامل ہیں۔
Kangana Ranaut: کنگنا رناوت کے انتخاب کو ہائی کورٹ میں چیلنج، کیا منڈی ایم پی کی چلی جائے گی رکنیت؟
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق یہ درخواست کنور کے رہنے والے آزاد امیدوار لائک رام نیگی نے دائر کی ہے۔ انہوں نے اس درخواست کے ذریعے دلیل دی ہے کہ مقررہ معیار کو پورا کرنے کے باوجود ان کی نامزدگی مسترد کر دی گئی۔
Himachal Pradesh: جسٹس سبینہ ہماچل پردیش کی چیف جسٹس مقرر
انہیں 12 مارچ 2008 کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے جج کے طور پر ترقی دی گئی۔ اس کے بعد انہیں راجستھان ہائی کورٹ بھیجا گیا جہاں انہوں نے 11 اپریل 2016 کو عہدہ سنبھالا۔




