Bharat Express DD Free Dish

highest civilian award

وزیراعظم مودی نے ایکس پر لکھا: ’’میں جمہوریہ انڈونیشیا کے اعلیٰ ترین اعزاز ’بنتانگ آدی پورنا‘ کو انتہائی عاجزی کے ساتھ قبول کرتا ہوں۔ یہ اعزاز ہندوستان کے عوام کا ہے۔ یہ انڈونیشیا کے عوام کی محبت اور خیرسگالی کا مظہر ہے اور ہمارے دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور گہرے تعلقات کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔

اسرائیلی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کے اعزاز میں کھڑے ہو کر بجائی گئیں تالیاں، ٹرمپ کی امن کوششوں، یروشلم کی تسلیم شدہ حیثیت اور جنگ بندی میں کردار پر اسرائیلی پارلیمنٹ میں زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔