Bound to be some tamasha: ’’کتاب کے آنے پر کچھ تماشا ضرور ہوگا‘‘ سونیا گاندھی اپنی آنے والی کتاب ’Belonging: A Journey of Love‘ میں اپنی کہانی بیان کرنے کے لیے تیار
کانگریس چیئرپرسن سونیا گاندھی نے اپنی آنے والی کتاب ’Belonging: A Journey of Love‘ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی کی کہانی خود لکھنے کا فیصلہ اس لیے کیا، کیونکہ ان کے بارے میں کئی باتیں غلط، من گھڑت یا بڑھا چڑھا کر پیش کی گئی ہیں۔





