Operation Pink Diamond by Dubai Police: دبئی پولیس نے 25 ملین ڈالر کے نایاب پنک ڈائمنڈ کی چوری کو بنایا ناکام، ہیرا برآمد، تین ملزمان گرفتار
ہیرا درآمد کرنے والے جیولر نے دبئی پولیس کی فوری کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا: ’’میرے فون کرنے کے چند منٹوں بعد ہی پولیس پہنچی، مجھے تسلی دی اور تحقیقات شروع کر دیں۔ اگلی ہی صبح ملزمان گرفتار ہو چکے تھے اور میرا ہیرا برآمد کر لیا گیا۔‘‘





