Dust storm, heavy rain sweeps across Delhi-NCR: دہلی-این سی آر میں دھول بھری آندھی طوفان اور تیز بارش سے ٹریفک کی رفتار سست، سڑکوں پر پانی بھر ا، اگلے تین دن تک موسم رہے گا ایسا
موسم کی خرابی کے باعث 40 سے زائد پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا جب کہ 100 کے قریب پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے دارالحکومت دہلی کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔





