Bharat Express DD Free Dish

Heavy Rain in Tamil Nadu

چنئی میں یکم جون سے اب تک 15 سینٹی میٹر بارش ہوئی ہے جو کہ معمول سے 26 فیصد زیادہ ہے۔ وہیں، پورے تمل ناڈو میں 7 سینٹی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جو موسمی اوسط سے 13 فیصد کم ہے۔

محکمہ موسمیات نے ریاست میں اگلے دو دنوں تک موسلادھار بارش کی وارننگ دی ہے اور کہا ہے کہ کم دباؤ کا علاقہ ڈپریشن میں بدل گیا ہے اور 17 اکتوبر کی صبح چنئی کے ساحل سے گزرنے کا امکان ہے۔چنئی شہر سمیت ریاست کے مختلف حصوں میں بس خدمات میں خلل پڑاہے۔

بنگلورو میں این ایل ایس آئی یو پیکٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس ناگارتھنا نے کہا، "آج کے دور میں، بدقسمتی سے، ہندوستان کے کچھ گورنر ایسے کردار ادا کر رہے ہیں جو انہیں ادا نہیں کرنا چاہئے۔

7500 سے زیادہ لوگوں کو اپنا گھر بار چھوڑ کر ریاستی حکومت کے قائم کردہ ریلیف کیمپوں میں پناہ لینا پڑی ہے۔ ریسکیو ٹیموں کی مدد سے انہیں محفوظ مقامات پر پہنچا دیا گیا ہے۔