Sambit Patra slams Akhilesh & Mahmood Madani: ’’مولانا محمود مدنی اور اکھلیش یادو کے حالیہ بیانات تقسیم پیدا کرنے والے، اشتعال انگیز اور گمراہ کن‘‘: سمبت پاترا
بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن پر الزامات کو سیاسی سازش بتاتے ہوئے کہا کہ اکھلیش کا بیان ’’سازش کے تحت پیدا کیا گیا انتشار‘‘ ہے تاکہ عوام کو انتخابی عمل پراعتماد نہ رہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مولانا مدنی کی جانب سے ’’ظلم کے خلاف جہاد‘‘ کا حوالہ دینا غیر ذمہ دارانہ ہے اور اس سے ملک کے اتحاد کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔





