Amit Shah hit out at Rahul Gandhi: لوک سبھا میں امت شاہ کا راہل گاندھی پر سخت حملہ، کہا-’’بولنے کا موقع ملتا ہے تو جرمنی اور انگلینڈ میں ہوتے ہیں‘‘
امت شاہ نے اپوزیشن کی جانب سے اسپیکر اوم برلا کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس طرح کا اقدام پارلیمانی ادارے کے وقار کو نقصان پہنچاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ تقریباً چار دہائیوں کے بعد پہلی بار لوک سبھا کے اسپیکر کے خلاف ایسی قرارداد پیش کی گئی ہے، جو پارلیمانی سیاست کے لیے افسوسناک ہے۔
Amit Shah challenged Rahul Gandhi: امت شاہ کا راہل گاندھی کو کھلا چیلنج، کہا-’’کسی بھی پلیٹ فارم پر آکر بحث کرلیں، کسانوں کا نقصان کس نے کیا؟‘‘
وزیرداخلہ نے گاندھی نگر میں سی بی ڈی سی پر مبنی پی ڈی ایس کا افتتاح کرتے ہوئے تجارتی معاہدوں پر اپوزیشن کو گمراہ کن بیانات کے لیے ذمہ دار قرار دیا۔ انہوں نے کانگریس پر الزام عائد کیا کہ اس نے قرض معافی کے وعدوں سے کسانوں کو گمراہ کیا، جبکہ موجودہ حکومت کسانوں کو سالانہ مالی معاونت فراہم کر رہی ہے تاکہ انہیں قرض لینے کی نوبت نہ آئے۔
Priyanka Gandhi slams PM Modi: پرینکا گاندھی کا وزیراعظم مودی پر سخت حملہ، کہا-’’ایوان کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں‘‘
پرینکا گاندھی نے حکومت پر بحث سے بھاگنے کا الزام لگایا۔ میموائر تنازع اور راہل گاندھی کے بیان پر پابندی کے بعد پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں سیاسی ماحول نہایت کشیدہ ہو چکا ہے اور حکومت و اپوزیشن کے درمیان شدید لفظی جنگ جاری ہے۔




