Corona Virus 2025: کورونا کے معاملات میں تیزی، 24 گھنٹوں میں 5 اموات، ملک بھر میں فعال مریضوں کی تعداد 4 ہزار سے متجاوز
ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں اضافہ جاری ہے۔ 24 گھنٹوں میں 5 مریض جان کی بازی ہار گئے، جبکہ فعال کیسز کی تعداد 4026 ہو گئی۔ نیا ویریئنٹ این بی.1.8.1 تیزی سے پھیل رہا ہے





