Bharat Express DD Free Dish

Heads of State

وزیر اعظم نریندر مودی کے دورۂ فلپائن کے دوران ہندوستان کے مالا مال ثقافتی ورثے اور روایتی دستکاری کی جھلک سفارتی تحائف میں بھی دیکھنے کو ملی۔ وزیر اعظم نے مختلف ممالک کے سربراہانِ مملکت اور سربراہانِ حکومت کو ہندوستان کی مختلف ریاستوں کے منفرد فن پارے پیش کیے۔