World Rabies Day: عالمی یوم ریبیز، کتا کاٹ لے تو یہ غلطیاں ہرگز نہ کریں، فوراً اٹھائیں یہ قدم، ورنہ جا سکتی ہے جان
ضلع اسپتال کی اینٹی ریبیز ویکسین او پی ڈی کے انچارج ڈاکٹر موہت بنسل نے بتایا کہ گزشتہ سال جانوروں کے کاٹنے کے 3,619 مریض اسپتال پہنچے تھے۔ ان میں 2,390 افراد کو آوارہ کتوں نے، جب کہ 273 افراد کو پالتو کتوں نے کاٹا تھا۔ اس کے علاوہ 740 افراد کو بندروں اور 183 افراد کو بلیوں نے کاٹا تھا۔ باقی مریضوں کو چوہوں، گیدڑوں اور دیگر جانوروں نے کاٹا تھا۔
Typhoid Fever-Causes, Symptoms and Treatment: ٹائیفائڈ کیا ہے؟ ٹائیفائڈ میں کیا کھائیں اور کن چیزوں سے کریں پرہیز
عام طور پر آلودہ پانی پینا اور متاثرہ یا باسی کھانا کھانا ٹائیفائڈ کی اہم وجوہات میں شامل ہے۔ ٹائیفائڈ ایک متعدی بیماری ہے، اسی لیے گھر میں کسی ایک فرد کو ٹائیفائڈ ہونے کی صورت میں دیگر افراد کے بھی متاثر ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔ٹائیفائڈ تیز بخار سے وابستہ بیماری ہے، جو سالمونیلا ٹائیفی بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ بیکٹیریا آلودہ کھانے یا پانی کے ذریعے ایک شخص سے دوسرے شخص تک پہنچ سکتا ہے۔
Health Ministry: اگر آپ کو کھانسی، گلے میں خراش یا سر درد ہے…، سوائن فلو کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان وزارت صحت نے جاری کی خصوصی اپیل
وزارت کے مطابق اگر کوئی شخص سوائن فلو یا ایچ ون این ون انفیکشن کا شکار ہوجائے تو گھبرانے کے بجائے مناسب احتیاطی اقدامات کرنا ضروری ہے۔ مریض کو ڈاکٹر کی نگرانی میں رہنا چاہیے اور صحت یابی کے دوران مناسب آرام کے ساتھ غذائیت سے بھرپور غذا کا استعمال کرنا چاہیے۔ ڈاکٹر کی جانب سے دی گئی ہدایات پر عمل کرنا بھی انتہائی اہم ہے۔
Sleep Disorders: Causes, Symptoms: طب یونانی کے مطابق نیند کی کمی یا زیادتی، جانئے آپ کے جسم کو کیسے کرتی ہے متاثر
نیند کو صرف آرام کا وقت نہیں بلکہ جسمانی مرمت کا سب سے اہم مرحلہ سمجھا جاتا ہے۔ طبِ یونانی کے مطابق نیند کے دوران جسم کی حیاتی قوت، جسے روحِ حیات کہا جاتا ہے، محفوظ رہتی ہے اور جسم کے متاثرہ حصوں کی اصلاح ہوتی ہے۔
Fatigue and Weakness: بغیر کسی بیماری کے ہر وقت تھکن محسوس ہوتی ہے،کہیں یہ جسم میں ضروری غذائی اجزا کی کمی کی علامت تو نہیں
مسلسل تھکن کا مطلب یہ ہے کہ آرام کرنے کے بعد بھی انسان خود کو تازہ دم محسوس نہ کرے۔ یہ عام تھکن سے مختلف ہوتی ہے، کیونکہ اس میں روزمرہ کی سرگرمیاں، توجہ اور ذہنی کیفیت تک متاثر ہونے لگتی ہیں۔
Oversleeping Side Effects: کہیں آپ ضرورت سے زیادہ تو نہیں سو رہے؟ ماہرین کی وارننگ
جو لوگ روزانہ صرف 5 سے 6 گھنٹے سوتے ہیں، ان پر اس کے منفی اثرات آہستہ آہستہ ظاہر ہوتے ہیں۔ کم نیند سے یادداشت کمزور ہوتی ہے، توجہ مرکوز کرنے میں مشکل پیش آتی ہے، موڈ میں اتار چڑھاؤ آتا ہے اور مدافعتی نظام کمزور پڑ جاتا ہے۔
Do you feel colder in winter than others?: سردیوں میں غیر معمولی ٹھنڈ محسوس ہوتی ہےتو وجہ موسم نہیں، آئرن اور وٹامن بی12 کی کمی ہو سکتی ہے
آئرن کے بہتر جذب کے لیے وٹامن سی والی چیزیں جیسے لیموں، مالٹا یا کینو ضرور لیں۔ کھانے کے فوراً بعد چائے یا کافی نہ پئیں کیونکہ یہ آئرن کے جذب میں رکاوٹ بنتی ہیں۔
Influenza Virus: گجرات میں انفلوئنزاوائرس سے پہلی موت کا معاملے آیا سامنے
گجرات میں اب تک H1N1 وائرس کے 77 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، ایک موت کی اطلاع ہے۔





