Three-day Cancer Conclave 2026: ایچ بی سی ایچ اینڈ آر سی پنجاب میں تین روزہ ’کینسر کانکلیو 2026‘ کا آغاز
ہومی بھابھا کینسر اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر (HBCH & RC)، پنجاب میں جمعہ کے روز تیسرے ہومی بھابھا کینسر کانکلیو (HBCC) 2026 کا آغاز ہوگیا۔ تین روزہ اس علمی کانکلیو کا موضوع ’آنکولوجی میں خلا کو پُر کرنا‘ (Bridging Gaps in Oncology) ہے، جس کے تحت ’عام کینسرز کا کثیر شعبہ جاتی انتظام‘ (Multidisciplinary Management of Common Cancers) پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔
Swachchhta Pledge Conducted at HBCH & RC Punjab: ایچ بی سی ایچ اور آر سی پنجاب میں ملازمین کو سوچھتا کا حلف دلایا گیا
وزیر اعظم نریندر مودی کو آج سوچھ بھارت مشن کے 10 سال مکمل ہونے پر مختلف عالمی تنظیموں کے رہنماؤں کی جانب سے تہنیتی پیغامات موصول ہوئے۔ رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ کس طرح سوچھ بھارت مشن نے وزیر اعظم کی دور اندیش قیادت میں بہتر صفائی ستھرائی کے ذریعہ ہندوستان کو نمایاں طور پر تبدیل کیا ہے۔





