Delhi records hazardous Air Quality: دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک پہنچ گئی، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ نے کہا کہ کووڈ سے پہلے دہلی میں دستیاب شیئرڈ ٹیکسی سروس کو دوبارہ شروع کرنے پر بھی سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے، تاکہ شہریوں کو سستی، محفوظ اور آسان سفری سہولت میسر آ سکے اور سڑکوں پر بھیڑ کم ہو۔





