Raju Punjabi: نہیں رہے ہریانوی گلوکار راجو پنجابی جنہوں نے گایا تھا ‘دیسی دیسی نا بولیا کر چھوری رے…’
انڈیا ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وہ چند روز قبل اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد گھر واپس آئے تھے تاہم ان کی طبیعت پھر بگڑ گئی اور انہیں دوبارہ اسپتال میں داخل کرنا پڑا۔