PM Modi Haryana BJP Meeting: وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی سمیت ہریانہ بی جے پی کے 48 ارکان اسمبلی کی پی ایم مودی سے ملاقات، جانیں کیا ہوگا ایجنڈا؟
وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی، ریاستی بی جے پی صدر ارچنا گپتا اور پارٹی کے تمام 48 ارکان اسمبلی نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔ اس دوران ہریانہ کی سیاسی صورتِ حال کے ساتھ پڑوسی ریاستوں میں پارٹی کی تیاریوں اور تنظیم سے متعلق امور پر بھی تبادلۂ خیال ہوسکتا ہے۔
Haryana Chief Minister meets Prime Minister: ہریانہ کے وزیراعلیٰ نائب سنگھ سینی نے پی ایم مودی سے کی ملاقات،کئی اہم مدعوں پر ہوئی بات
سی ایم نائب سینی نے عہدیداروں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ کے کام میں کسی قسم کی رکاوٹ یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ ارکان پارلیمنٹ کا کام ملتوی ہوا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ کے اس سخت موقف کو 2029 کے انتخابات کی تیاری سے بھی جوڑا جا رہا ہے۔





