PM Modi-Archana Gupta Meeting: ہریانہ بی جے پی صدر ڈاکٹر ارچنا گپتا کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات، پوال سے تیار کردہ کنول بن گیا توجہ کا مرکز
ہریانہ بی جے پی کی ریاستی صدر ڈاکٹر ارچنا گپتا نے منگل کے روز نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے شائستگی ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر ارچنا گپتا نے پرالی (فصل کی باقیات) سے تیار کیا گیا کنول کا پھول پیش کرکے وزیر اعظم نریندر مودی کا استقبال کیا اور ان کا خیرمقدم کیا۔
Holi 2025:یہ ہندوں کا ملک ہے،ہندو اپنا تہوار دھوم دھام سے منائیں گے،اگر ہولی کا رنگ آپ پر پڑجائے تو آپ میں برداشت کرنے کی طاقت ہونی چاہیے:انیل وج
اتر پردیش حکومت میں کابینہ کے وزیر سنجے نشاد نے بھی ہولی کے حوالے سے بڑا بیان دیا تھا۔ بدھ کو یوپی کے فتح پور میں وزیر سنجے نشاد نے کہا کہ جن لوگوں کو ہولی سے مسئلہ ہے وہ ملک چھوڑ کر کہیں اور چلے جائیں۔
BJP action on Anil Vij: بی جے پی نے ہریانہ کے وزیر انل وج کے خلاف کی بڑی کارروائی، پارٹی نے لیا یہ بڑا فیصلہ
ہریانہ میں بی جے پی کے اندر جاری کشمکش کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ پہلی بار پارٹی نے سختی دکھائی ہے اور وزیر اور سینئر بی جے پی لیڈر انل وج کے خلاف وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔





