Bharat Express DD Free Dish

Harsh Sanghvi

راجکوٹ کی بھونا بین مہیشوری نے کہا کہ ’’میں نے پاکستان میں بہت تکلیفیں جھیلیں، لیکن آج میں فخر سے خود کو بھارتی کہتی ہوں۔‘‘

وقف بل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی آج گجرات میں ہے۔ کمیٹی کی طرف سے احمدآباد میں ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں سبھی فریق کی رائے جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔ میٹنگ میں گجرات کے وزیرداخلہ ہرش سنگھوی اوراے آئی ایم آئی ایم لیڈراسدالدین اویسی کے درمیان بحث بھی دیکھنے کوملی۔