Bharat Express DD Free Dish

Harsh Dubey

آئی پی ایل 2026 کے بعد ہندوستانی ٹیم کوافغانستان کے خلاف ٹسٹ اورونڈے سیریز کھیلنی ہے۔ بی سی سی آئی کے ذریعہ منتخب کئے گئے اسکواڈ میں کچھ کھلاڑیوں کے سلیکشن پر سوال اٹھے ہیں۔