Bharat Express DD Free Dish

Harper Collins India

کانگریس چیئرپرسن سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مشتمل کتاب ’’بیلانگنگ: اے جرنی آف لو‘‘ (Belonging: A Journey of Love) منگل کے روز ملک بھر کی کتابوں کی دکانوں پر دستیاب ہوگئی ہے۔ سونیا گاندھی کی یہ یادداشتیں ان کی زندگی کے مختلف ادوار کا احاطہ کرتی ہیں۔ کتاب میں جنگ کے بعد کے اٹلی میں ان کے بچپن، راجیو گاندھی سے محبت اور شادی کا ذکر کیا گیا ہے۔