Harish Rana Passes Away at AIIMS Delhi: دہلی ایمس میں ہریش رانا کی موت، عدالت نے دی تھی خواہشِ موت کی اجازت
11 مارچ کو سنائے گئے فیصلے میں ہریش رانا کی خواہشِ موت کی درخواست پر جسٹس جے بی پردیوالا اور جسٹس کے وی وشوانتھن کی بنچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ اس عمل کو مکمل عزت و وقار کے ساتھ انجام دیا جانا چاہیے۔
Supreme Court Grants Euthanasia to Harish Rana: تیرہ سال سے بستر پر پڑے غازی آباد کے ہریش رانا کو ملی خواہشِ موت کی اجازت، سپریم کورٹ نے سنایا دُکھ بھرا فیصلہ
ایمس کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے ہریش کے گھر جا کر معائنہ کیا اور عدالت میں رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ کے مطابق ہریش ٹریکیو اسٹومی ٹیوب کے ذریعے سانس لے رہے ہیں اور گیسٹروسٹومی ٹیوب کے ذریعے کھانا دیا جا رہا ہے۔





