وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے تقریب میں فیتہ کاٹنے سے کیوں کیا انکار؟ اسے داد بھی مل رہی ہے۔سوشل میڈیا پر ہو رہی ہے تعریف
جموں وکشمیرکے سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے ایک تقریب میں ترنگے والا فیتہ کاٹنے سے انکارکردیا۔ قومی پرچم کے احترام کے اس عمل کی سوشل میڈیا پرخوب تعریف کی گئی۔ سری نگرکے کشمیرہاٹ میں پیش آنے والے اس واقعہ نے سوشل میڈیا پرطرح طرح کے تبصروں کوجنم دیا۔





