Saudi Arabia is using artificial intelligence to make Hajj easier: فریضۂ حج کی ادائیگی کو آسان بنانے کے لیے سعودی عرب مصنوعی ذہانت کی لے رہا ہے مدد، 12 لاکھ سے زائد عازمین سعودی عرب پہنچے
رواں سال حجاج کرام کی مدد کے لیے حکومت نے ڈیجیٹل سروسز کا بھی سہارا لیا ہے۔ ان اسمارٹ ڈیجیٹل سروسز میں ایک ’اے آئی روبوٹ‘ بھی شامل ہے جو 20 سے زائد مختلف زبانوں میں باتیں کر سکتا ہے۔





