Film Release Date Change: کیا یش کی ‘ٹاکسک’ سے ڈر گئے ورون دھون؟ اچانک بدلی ‘ہے جوانی تو عشق ہونا ہے’ کی ریلیز ڈیٹ، جانیے اب کب آئے گی
ورون دھون کی فلم ’ہے جوانی تو عشق ہونا ہے‘ کی ریلیز تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یش کی فلم ’ٹاکسک‘ سے ٹکراؤ سے بچنے کے لیے اب یہ فلم 12 جون کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔





