Amit Shah pays tribute on Guru Arjan Dev’s Martyrdom Day: گرو ارجن دیو کی شہادت مذہب، ثقافت اور انسانیت کے تحفظ کی عظیم مثال ہے- امت شاہ
گرو ارجن دیو جی کی سب سے بڑی خدمات میں سکھ مذہب کے مقدس گرنتھ "آدی گرنتھ" کی تدوین شامل ہے۔ انہوں نے اس عظیم مذہبی کتاب میں نہ صرف سکھ گروؤں کی تعلیمات کو جمع کیا بلکہ کبیر داس، بابا فرید اور سنت رویداس جیسے بزرگوں کے کلام کو بھی شامل کیا،
HM Amit Shah paid tribute to Shri Guru Arjan Dev Ji: وزیر داخلہ امت شاہ نے شری گرو ارجن دیو جی کے یوم پیدائش پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا، کہا-’’گرو گرنتھ صاحب‘‘ کی تالیف انسانیت کے لیے ان کی سب سے بڑی خدمت ہے
سکھ مذہب کے پانچویں گرو، شری گرو ارجن دیو جی کا یوم پیدائش آج (20 اپریل کو) ملک بھر میں بڑی دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔





