Bharat Express DD Free Dish

Guntur

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این. چندرا بابو نائیڈو نے اس بھیانک سڑک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے مہلوکین کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ زخمیوں کو ہر ممکن بہتر طبی سہولت فراہم کی جائے اور ان کی صحت پر مسلسل نظر رکھی جائے۔

مشرقی گوداوری ضلع میں واقع ’ریتو سیوا کیندر‘ پر آسمانی بجلی گرنے سے وہاں کسانوں کے لیے رکھے گئے خالی بوروں میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچی اور آگ پر قابو پالیا۔

پولیس حیدرآباد کے قریب رنگا ریڈی ضلع کے موکیلا میں جمعرات کو پیش آئے حادثے کی بھی جانچ کر رہی ہے، جس میں چار طلبہ ہلاک ہو گئے تھے۔ جس کار میں وہ سفر کر رہے تھے، وہ سڑک کنارے ایک درخت سے ٹکرا گئی تھی۔