Bharat Express DD Free Dish

Gujarat elections

کاروباری خاندان سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے عام شہریوں کی طرح قطار میں کھڑے ہوکر حق رائے دہی استعمال کیا۔ ووٹ ڈالنے کے بعد اس جوڑے نے اپنی انگلی پر لگی سیاہی دکھاتے ہوئے ریاست کی ترقی میں اپنی شمولیت کا اظہار کیا۔

گجرات میں اسمبلی انتخابات 2027 میں ہونے والے ہیں، جس کے لیے راہل گاندھی نے ریاست پر توجہ دینا شروع کر دی ہے اور اسی سلسلے میں گجرات پہنچے راہل گاندھی نے ایک بار پھر ریاست میں کانگریس کی حکومت بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

گجرات میں AAP کے 128 امیدواروں کی ضمانت ضبط ہوگئی۔ گجرات میں عام آدمی پارٹی نہ صرف 5 سیٹوں پر الیکشن جیت سکی بلکہ یہاں پارٹی کے 181 امیدواروں میں سے 128 کی ضمانت  ضبط ہوگئی۔ ان میں گجرات کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار اسوردھن گڑھوی، گجرات AAP کے ریاستی صدر گوپال اٹالیہ اور AAP لیڈر الپیش کٹھیریا شامل ہیں۔