Bharat Express DD Free Dish

Gujarat Congress

گجرات کانگریس کی لیڈر ممتاز پٹیل کا کہنا ہے کہ پارٹی لیڈران سے متعلق راہل گاندھی نے جو کہا ہے، اس سے ہمت ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گجرات میں نئے چہرے کو آگے نہیں آنے دیا جاتا اور نہ ہی نئے لوگوں کو آگے بڑھنے کا موقع دیا جاتا ہے۔