India-Nepal Stratgic Partnership: ہندوستان اور نیپال کے درمیان ساؤتھ ایشیا سیٹلائٹ کے ذریعے سیٹ کام نیٹ ورک قائم کرنے کے لیے مفاہمت نامے پر دستخط، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
ساؤتھ ایشیا سیٹلائٹ ڈائریکٹ ٹو ہوم خدمات، موسم سے متعلق معلومات، آفات کے انتظام اور علاقائی مواصلاتی نیٹ ورک کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس کے ذریعے شریک ممالک کو دور دراز علاقوں میں تعلیم، بینکنگ خدمات، ٹیلی میڈیسن، قدرتی وسائل کی نقشہ سازی اور موسم کی پیش گوئی جیسی سہولتوں کو بہتر بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔





