World Environment Day: ’’بھارت کو اپنی حیاتیاتی تنوع پر فخر ہے…‘‘، عالمی یومِ ماحولیات پر وزیر اعظم مودی کا پیغام
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران حکومت کی جانب سے کیے گئے متعدد اقدامات اس سمت میں نمایاں کامیابیاں ثابت ہوئے ہیں۔ بھارت کی اہم کامیابیوں میں سبز رقبے میں اضافہ اور کئی جنگلی جانوروں کی آبادی میں نمایاں بہتری شامل ہے۔
Conserving water in the desert of Rajasthan: ریگستان میں پانی کا تحفظ کرکے قائم کی مثال، اس شخص نے 50 آبی ذخائر بنا کر سینکڑوں زندگیوں کو بخشی نئی زندگی
رادھے شیام وشنوئی نے پوکھرن کے ریگستان میں 50 سے زائد آبی ذخائر بنا کر جنگلی حیات کو نئی زندگی بخشی، جس سے گریٹ انڈین بسٹرڈ (گوڈاور) چنکارا اور دیگر جانوروں کی تعداد میں اضافہ ہوا جبکہ غیر قانونی شکار بند ہو گئے




