Bharat Express DD Free Dish

Gratuity

اب گریچویٹی کے لئے 5 سال مکمل کرنا ضروری نہیں۔ صرف ایک سال مستقل ملازمت کے بعد بھی گریچویٹی دی جائے گی، جو پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمین کیلئے بڑا فائدہ قرار دیا جا رہا ہے۔

ٹربیونل کے ترمیم شدہ قوانین میں کہا گیا ہے کہ یہ تبدیلی ایسے وقت میں آئی ہے جب مرکز زیر التوا ٹیکس کے مقدمات اور قانونی چارہ جوئی کو تیزی سے نمٹانے کے لیے جی ایس ٹی اپیلیٹ ٹریبونل قائم کرنے کے عمل میں ہے۔