Astronaut Sunita Williams Honoured: ہندوستانی نژاد امریکی خلا باز سنیتا ولیمز کو نیویارک ’ویٹرنز ڈے پریڈ‘ میں گرینڈ مارشل کے اعزاز سے نوازا گیا
ویٹرنز ڈے پریڈ کے 107ویں سالانہ انعقاد کے موقع پر نکالی گئی اس تاریخی پریڈ میں ہزاروں سابق فوجیوں کے علاوہ مسلح افواج کی مختلف یونٹوں، بلدیاتی پولیس اہلکاروں، سماجی تنظیموں، تعلیمی اداروں اور میوزیکل بینڈز نے شرکت کی۔





