Kumbh Mela 1954 Video Viral: کیا آپ نے دیکھا 1954 کے کمبھ میلے کا ویڈیو؟ جب جواہر لال نہرو، ڈاکٹر راجندر پرساد اور یوپی کے سی ایم گووند بلبھ پنت پہنچے تروینی سنگم
کمبھ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے شیئر کیا جا رہا ہے۔ یہ ویڈیو 1954 میں ہونے والے کمبھ کا ہے۔ اس میں سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو، سابق صدر ڈاکٹر راجندر پرساد اور اس وقت کے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ پنڈت گووند بلبھ پنت بھی نظر آ رہے ہیں۔





