Prominent examples of welfare states: فلاحی ریاستوں کا عالمی ماڈل اور ہندوستان کے لیے سنہری موقع ، کیا مفت سہولیات ہی “وشوگرو” بننے کا راستہ ہیں؟
آج کل ہندوستان کو “وشوگرو” بنانے کی باتیں بہت کی جاتی ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ کوئی بھی ملک صرف نعروں سے نہیں بلکہ اپنی عوام کی فلاح سے عظیم بنتا ہے۔
PM Modi backs VB-G RAM G Act: وزیراعظم مودی کی وبی-جی رام جی ایکٹ کی حمایت، کہا- ’’نیا قانون دیہی آمدنی، اثاثہ جاتی ترقی اور طویل مدتی پیداواری صلاحیت کو جوڑتا ہے‘‘
نئے ایکٹ کی دفعات کے مطابق دیہی خاندانوں کے لیے سالانہ ضمانتی اجرتی روزگار کو 100 دن سے بڑھا کر 125 دن کر دیا گیا ہے۔ یہ سہولت ان بالغ افراد کے لیے ہوگی جو غیر ہنرمند جسمانی مشقت پر آمادہ ہوں گے۔ حکومت نے اسے دیہی خاندانوں کے لیے سماجی تحفظ میں ایک بڑا قدم قرار دیا ہے۔





