Naqab banned in Kazakhstan: ستر فیصد مسلم آبادی والے ملک قزاقستان میں بھی نقاب پر پابندی عائد، خواتین اب نہیں چھپا پائیں گی چہرہ
قزاقستان کے صدر نے چہرہ ڈھکنے سے متعلق بنے نئے قانون کو ملک کی روایتی شناخت کو فروغ دینے والا بتایا۔ ان کا کہنا ہے کہ چہرہ چھپانے والے کپڑوں کی جگہ لوگ قزاقستان کے روایتی کپڑے پہنیں۔
WhatsApp banned in the US: سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ٹرمپ حکومت نے شدید جھٹکا دیا، امریکہ میں واٹس ایپ پر لگی پابندی، لیکن عام شہریوں پر نہیں ہوگا اس کا اثر!
واٹس ایپ پر پابندی کے بعد امریکی کانگریس کے ملازمین سرکاری موبائل یا کمپیوٹر پر اس کا استعمال نہیں کر پائیں گے۔ اس کی جگہ انھیں مائیکروسافٹ ٹیمس، سگنل یا فیس ٹائم جیسے متبادل کا استعمال کرنا ہوگا۔





