Bharat Express DD Free Dish

Government reaction

ٹاٹا گروپ نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے ہر مسافر کے خاندان کو 1 کروڑ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ زخمیوں کے تمام طبی اخراجات بھی ٹاٹا گروپ اٹھائے گا۔