Government-e-Marketplace: شفافیت اور وسیع تر شمولیت کے ذریعے سرکاری خریداری کے نظام میں تبدیلی لارہا ہے گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس: وزیراعظم
پی ایم مودی نے کہا کہ ٹیکنالوجی کو مرکز میں رکھتے ہوئے جی ای ایم پلیٹ فارم نے خاص طور پر مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایم ایس ایم ای) اور خواتین کاروباریوں کو بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کے مطابق پلیٹ فارم نے ایم ایس ایم ای اور خواتین کاروباریوں کو سرکاری خریداری کے مواقع تک بہتر رسائی فراہم کی ہے۔





