UP Government Jobs: اتر پردیش کے نوجوانوں کے لیے نئے سال کا تحفہ، ڈیڑھ لاکھ سرکاری نوکریوں کی راہ ہموار
اتر پردیش حکومت ریاست کے نوجوانوں کے لیے نئے سال میں ایک بڑی خوشخبری لے کر آ رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے حال ہی میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کے دوران تمام محکموں سے خالی سرکاری اسامیوں کی تفصیلات طلب کی تھیں۔ جائزہ کے بعد وزیر اعلیٰ نے سال 2026 میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ سرکاری نوکریوں کی منظوری دے دی ہے۔
Highlights of the Grand Alliance’s Tejaswi Pledge: بہار انتخابات سے قبل مہاگٹھ بندھن کے منشور میں ہر خاندان کو سرکاری نوکری، مفت بجلی اور وقف قانون میں ترمیم پر روک کا وعدہ
بہار اسمبلی انتخابات سے قبل مہاگٹھ بندھن کا منشور جاری ہوا جس میں تیجسوی یادو نے مختلف اعلان کیے ہیں۔ ’’نئے اور انصاف پر مبنی بہار‘‘ کے لیے 25 نکاتی منشور میں روزگار، خواتین، کسانوں اور اقلیتوں پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔





