Bharat Express

Government Degree College Doda

افتتاحی میچ اتر پردیش اور گرین چیمپس کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ یوپی کی ٹیم نے گرین چیمپس کو 84 رنز سے ہرایا۔ رشی گپتا کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔