Urdu Conclave 2026

government commitment

وزیر داخلہ نے کہا کہ آج بَستر خوف نہیں بلکہ مستقبل کی علامت بن چکا ہے۔ جہاں کبھی گولیوں کی آوازیں سنائی دیتی تھیں، وہاں آج اسکولوں کی گھنٹیاں بج رہی ہیں۔ جہاں کبھی سڑکیں خواب تھیں، وہاں آج ریل کی پٹریاں اور شاہراہیں بن رہی ہیں۔ انہوں نے اپیل کی کہ جو لوگ اب بھی ہتھیار اٹھائے ہوئے ہیں، وہ تشدد کا راستہ چھوڑ کر قومی دھارے میں شامل ہوں، کیونکہ امن ہی ترقی کا واحد راستہ ہے۔

گوالیار میں ضلعی افسران اور اقلیتی تعلیمی اداروں کے نمائندوں کے ساتھ ہونے والے ایک اہم اجلاس میں این سی ایم ای آئی کے پروفیسر (ڈاکٹر) شاہد اختر نے آئینی تحفظات کو برقرار رکھنے اور اقلیتی برادریوں کے لیے بااختیار بنانے والی اسکیموں کے موثر نفاذ کی اہمیت پر زور دیا۔

وزیرداخلہ نے 4 لاکھ کروڑ کے سرمایہ کاری منصوبوں کی بنیاد رکھی اور نئے فوجداری قوانین کی ریاستی سطح کی نمائش کا بھی افتتاح کیا۔ سابق وزیراعلیٰ گہلوت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ میں گہلوت سے کہنا چاہتا ہوں کہ یہ بی جے پی کی حکومت ہے، کانگریس کی نہیں۔ ہم جو کہتے ہیں، وہ کرتے ہیں۔