Worst Floods in Recent Years: حالیہ برسوں کا سب سے بھیانک سیلاب، 30 ہزار افراد بے گھر، وزیرداخلہ امت شاہ کا آسام کو مرکزی امداد کی یقین دہانی
وزیراعلیٰ ہمنتا بسوا سرما نے مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی اور ریاستی حکومت مل کر متاثرین کے لیے ایک جامع بحالی پیکیج تیار کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں ایسی قدرتی آفات کے اثرات کو کم کرنے کے لیے پڑوسی ریاستوں کے ساتھ مل کر بہتر آبی انتظام اور سیلاب سے نمٹنے کی حکمتِ عملی پر بھی کام کیا جائے گا۔
PM Modi announces ex gratia: ٹہری گڑھوال حادثے پر وزیراعظم مودی کا اظہار افسوس، جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 2 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان
وزیراعظم مودی نے ٹہری گڑھوال میں پیش آئے المناک سڑک حادثے پر جاں بحق افراد کے اہل خانہ کے لیے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے کے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔
Relief for minority migrants: افغانستان، بنگلہ دیش اور پاکستان سے آئے اقلیتی مہاجرین کیلئے بڑی راحت، غیرقانونی قیام اور پاسپورٹ کی معیاد ختم ہونے پر بھی قانونی کارروائی سے مستثنیٰ
وزارت داخلہ نے ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے نیا جرمانہ نظام بھی جاری کیا ہے۔ مستثنیٰ فہرست کے علاوہ دیگر غیر ملکی اگر بغیر درست پاسپورٹ یا ویزا داخل ہوں تو انہیں پانچ لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔
Amit Shah gave a relief package of ₹ 2200 crores: امت شاہ نے قدرتی آفات سے متاثرہ ہماچل کودیا 2200 کروڑ روپے کا راحت پیکیج، کنگنا رناوت نے وزیر داخلہ سے کی ملاقات، ریاستی حکومت کو دیا اہم مشورہ
ہماچل پردیش میں قدرتی آفات سے شدید نقصان، بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے کہا ’’امید ہے ریاستی حکومت یہ رقم عوامی فلاح و بہبود پر خرچ کرے گی۔‘‘





