Bharat Express DD Free Dish

Government Accountability

وزیرداخلہ امت نے بہار اسمبلی انتخابات میں اپنے انتخابی جلسے میں کہا کہ مودی حکومت نے 11 برسوں میں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا۔ آپریشن سندور، سرجیکل اسٹرائک اور ایئر اسٹرائک کے ذریعے بھارت کو محفوظ بنایا گیا۔ 

محمد ادیب کے اس بیان نے سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ مبصرین کے مطابق یہ واقعہ نہ صرف حکومت کی پالیسی میں تضاد کو ظاہر کرتا ہے بلکہ مودی سرکار کی مسلم مخالف بیانیے کی قلعی بھی کھولتا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر کمار نے اتوار کو کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کے حالیہ ’’ووٹ چوری‘‘ کے الزامات کو خارج کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ آئین ہند کی توہین ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے راہل گاندھی سے مطالبہ کیا کہ وہ یا تو حلف نامہ داخل کریں یا قوم سے معافی مانگیں۔