Karmashree scheme: وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے سیاسی گلیاروں میں مچائی ہلچل، کرم شری اسکیم کو مہاتما گاندھی کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان، منریگا کے تناظر میں ایک نئی بحث کا آغاز
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جمعرات کو اعلان کیا کہ ریاستی حکومت کی کرم شری اسکیم کو اب مہاتما گاندھی کے نام سے موسوم کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ اعلان مرکز کی جانب سے منریگا (MGNREGA) کی جگہ VB-G RAM-G بل متعارف کرانے کے پس منظر میں کیا۔ منریگا کا نام …





