The Atal ideology believes in taking everyone along: ’’اٹل نظریہ سب کو ساتھ لے کر چلنے والا ہے‘‘ اٹل جنم شتابدی تقریب سے ڈاکٹر دنیش شرما کا خطاب
راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ اور اترپردیش کے سابق نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے سروجنی نگر اسمبلی میں اٹل جنم صد سالہ تقریب اور ایس آئی آر سیمینار میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی جیت کو یقینی بنانے کے لیے ووٹر لسٹ میں چھوٹے ہوئے ناموں کا اندراج بہت ضروری ہے۔





