Bharat Express DD Free Dish

Governance Outreach

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کا اوڈیشہ اور چھتیس گڑھ کا یہ چھ روزہ دورہ مذہبی عقیدت، تعلیمی فروغ اور قبائلی ترقی کے جامع پیغام کے ساتھ قومی یکجہتی اور ہمہ جہت ترقی کی علامت بن کر سامنے آ رہا ہے۔

وزیراعلیٰ کونارڈ سنگما نے خط کے جواب میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میگھالیہ کے عوام کی جانب سے وہ وزیراعظم کے شکر گزار ہیں۔