Amit Shah lays foundation stone: آسام پولیس کی دسویں بٹالین کے ہیڈکوارٹر کا سنگ بنیاد، امت شاہ نے کہا-’’آسام اگلے پانچ برس میں مشرقی بھارت کا صنعتی مرکز بنے گا‘‘
امت شاہ نے کہا کہ ملک نکسل ازم سے آزاد ہو رہا ہے اور اسی طرح آسام اور پورا ملک دراندازوں سے بھی آزاد ہوگا۔ انہوں نے اپیل کی کہ شورش، غربت، بے روزگاری اور سیلاب سے پاک اور ترقی یافتہ آسام کی تعمیر کے لیے ان کی جماعت کی حکومت دوبارہ قائم کی جائے۔
AI real time translation: اے آئی کے ذریعے اشاروں کی زبان میں براہ راست ترجمہ رسائی اور شمولیت کے عزم کی عکاسی: وزیراعظم مودی
انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ میں دنیا بھر سے سرکاری پالیسی ساز، صنعت سے وابستہ ماہرین، ماہرین تعلیم، ٹیکنالوجی اختراع کار اور سول سوسائٹی کے نمائندے نئی دہلی میں جمع ہوئے ہیں تاکہ مصنوعی ذہانت سے متعلق عالمی مباحث کو آگے بڑھایا جا سکے۔
PM Modi unveils name of complex housing: وزیراعظم نریندر مودی نے پی ایم او، این ایس سی ایس اور کابینہ سکریٹریٹ کے نئے کمپلیکس کا نام ’سیوا تیرتھ‘ رکھا
قومی دارالحکومت میں انتظامی ڈھانچے کی بڑی تبدیلی، جدید اور شہری مرکز حکمرانی کے نظام کی جانب اہم قدم۔ اس نئے عمارت کمپلیکس جس کا نام ’سیوا تیرتھ‘ رکھا گیا ہے، اس میں وزیراعظم کا دفتر (پی ایم او)، نیشنل سکیورٹی کونسل سکریٹریٹ (این ایس سی ایس) اور کابینہ سیکریٹریٹ قائم ہوں گے۔ یہ تمام دفاتر اس سے قبل مختلف مقامات پر کام کر رہے تھے۔





