Religious Conversions Issue: وزیرداخلہ امت شاہ نے پنجاب حکومت کو بنایا نشانہ، کہا-’’بی جے پی حکومت بنی تو مذہبی تبدیلیٔ مذہب کے خلاف لائیں گے پہلا بل‘‘
وزیر داخلہ نے کہا کہ بی جے پی 2027 کے اسمبلی انتخابات میں پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے میدان میں اترے گی۔ ان کے مطابق صرف بی جے پی کی حکومت ہی پنجاب کو منشیات کے مسئلے سے نجات دلا سکتی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ پنجاب اس وقت گینگسٹرز کے خوف، قرضوں، تبدیلیٔ مذہب، بدعنوانی اور منشیات کے مسائل سے دوچار ہے۔
PM Modi in Rajya Sabha: اکیسویں صدی کی دوسری سہ ماہی ’وکست بھارت‘ کی تعمیر میں فیصلہ کن ثابت ہوگی: وزیراعظم
راجیہ سبھا میں صدر کے خطبے پر شکریے کی تحریک کے جواب میں اظہار خیال، عالمی نظام میں بھارت کے بڑھتے کردار پر زور۔ انہوں نے کہا کہ بھارت تیزی کے ساتھ ’وکست بھارت‘ کی سمت بڑھ رہا ہے۔
Home Minister Amit Shah will visit Haryana: وزیر داخلہ امت شاہ 24 دسمبر کو کریں گے ہریانہ کا دورہ، پیش کریں گے ’وژن 2047‘ کا روڈ میپ
’وژن ڈاکیومنٹ–2047‘ میں آئندہ 22 برسوں کے لیے ہریانہ کی ہمہ جہت ترقی کا مکمل روڈ میپ پیش کیا گیا ہے۔ اگرچہ اس دستاویز کو پہلے 25 نومبر کو لانچ کیا جانا تھا، تاہم اب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ خود مستقبل کے ہریانہ کی نئی تصویر قوم کے سامنے رکھیں گے۔





