Urdu Conclave 2026

Gopichand Hinduja

اُپندر رائے نے کہا کہ ان کے والد شری چند ہندو جا ایران کے شاہ کے مشیر تھے۔ 1979 کی انقلاب سے پہلے ہی خاندان لندن منتقل ہو گیا تھا۔ آج 40 ممالک میں ہندو جا گروپ کا کاروبار پھیلا ہوا ہے—ٹرک، ٹیکنالوجی، اے آئی، ڈیجیٹل، بینکنگ—ہر شعبے میں ان کا مضبوط ساکھ ہے۔

ہندوجا گروپ کے چیئرمین گوپی چند ہندوجا نہیں رہے۔ انہوں نے 85 سال کی عمرمیں لندن میں آخری سانس لی۔ اہل خانہ میں غم کی لہر دوڑگئی۔ 29 جنوری 1940 کو بمبئی (اب ممبئی) میں پیدا ہوئے، گوپی چند کا تعلق سندھی خاندان سے تھا۔