Bharat Express DD Free Dish

Gopalganj

زخمی ہوم گارڈ جوان کو فوری طور پر علاج کے لیے صدر اسپتال لایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ دوسری جانب مہلوک کے اہل خانہ نے اسے ایک سازش قرار دیتے ہوئے واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے شمالی بہار کے مدھوبنی، سپول، کٹیہار، کشن گنج اور ارریہ اضلاع میں بھاری بارش کی توقع کی ہے۔ اس سے سیلاب کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

جانکاری دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ لیگل ایسوسی ایشن کے آڈیٹر روی پرکاش منی ترپاٹھی نے بتایا کہ جیسے ہی معاملے کی اطلاع ملی، تمام ڈسٹرکٹ لیگل ایسوسی ایشن کے عہدیدار وہاں پہنچ گئے۔ جس کے بعد مہلوک کے وکیل کے اہل خانہ کو بھی مطلع کر دیا گیا۔

بہار کے گوپال گنج علاقے میں محرم کی 9ویں تاریخ کو تعزیہ کا جلوس تارکی چپیٹ میں آگیا، جس سے 11 افراد کے جھلس گئے، جس کے بعد وہاں افراتفری کا ماحول ہے۔