Bihar Politics: ’’امبیڈکر کی توہین نہیں کر سکتے لالو یادو…‘‘، جے ڈی یو ایم ایل اے نے کیا آر جے ڈی لیڈر کا دفاع
گوپال منڈل نے کہا کہ نتیش کمار نے بہار کو سجانے اور سنوارنے کا کام کیا ہے۔ انہوں نے پسماندہ اور مسلمانوں کو ریزرویشن دیا اور ان کی ترقی کے لیے کئی اسکیمیں شروع کیں۔ پسماندہ اور انتہائی پسماندہ لوگوں نے انہیں اپنا لیڈر مان چکے ہیں۔ نتیش کمار جب تک ہیں، وہی وزیر اعلیٰ رہیں گے۔
Gopal Mandal Statement : ‘کھڑگے پھرگے کا نام…’، جے ڈی یو کے رکن اسمبلی گوپال منڈل کا کانگریس صدر کے متعلق ناشائستہ بیان
گوپال منڈل نے کہا کہ عام لوگ نتیش کمار کو جانتے ہیں۔ ہر کوئی نتیش کمار کو وزیر اعظم بنتا دیکھنا چاہتا ہے۔ ممتا بنرجی نے کھرگے کا نام تجویز کیا تھا لیکن ملک کی عام عوام نتیش کمار کو وزیر اعظم کے طور پر دیکھنا چاہتی ہے۔
Gopal Mandal On Lalu Yadav: نتیش کمار کے ایم ایل اے نے آر جے ڈی سربراہ پر سادھا نشانہ، کہا۔ لالو یادو دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں، ان کے کہنے سے راہل گاندھی نہیں بنیں گے پی ایم
جے ڈی یو ایم ایل اے نے نتیش کمار کو پی ایم میٹریل قرار دیا اور کہا، نتیش کمار نے پورے ہندوستان کے لوگوں کو منظم کیا۔ انہوں نے محنت کی ہے۔





